Browsing Category

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو نارتھ ساؤنڈ: ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی بھارت کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی آسٹریلیا آج افغانستان سے جیتا تو انڈیا اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ نارتھ…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، کالی آندھی نے یکطرفہ مقابلے میں امریکہ کی ایک نہ چلنے دی۔ گروپ 2 کی ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں مدمقابل…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر8،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ٹی 20 ورلڈ کپ سپر8،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی۔ باربا…

جنوبی افریقا دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو گراس آئیلٹ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ…

افغان ٹیم بھارت کے سامنے ایک بار پھر بے بسی کی تصویر بن گئی، 47 رنز سے شکست

فوٹو : فائل  بریج ٹاؤن: افغان ٹیم بھارت کے سامنے ایک بار پھر بے بسی کی تصویر بن گئی، 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے راؤنڈ میں حریفوں پر قہر بن کر برسنے والی افغانستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں بھارت کے لیے تر…

 ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر ایٹ مرحلہ، انگلینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو شکست 

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

فوٹو فائل اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے شروع ہو گی

فائل:فوٹو کراچی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راوٴنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے شروع ہو گی۔ میگا ایونٹ کے پہلے راوٴنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راوٴنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سْپر…

حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی،سخت جملوں کاتبادلہ

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔ حارث روٴف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔فین نے مبینہ طور پر حارث روٴف کو گالی دی، جس…

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں افغانستان کو 104 رنز سے شکست

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست ہرادیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں نیپال…

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: فائل فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاڈرہل فلوریڈا میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کا 107 رنز کا ہدف 18.5 اوورز میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

فائل:فوٹو انٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے…

ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 114 رنز کا ہدف حاصل کیا رضوان ففٹی کر کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے.  دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ…

بھارت کے خلاف خراب کارکردگی ، ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو نیویارک: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی۔ میچ کے بعد صحافیوں…

بھارت کے ہاتھوں شکست ، شائقین کرکٹ دلبرداشتہ

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری ہے، نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی باوٴلرز نے پاکستانی بیٹرز کو چاروں شانے چت…

بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری

فوٹو: سوشل میڈیا نیویارک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری،ورلڈ کپ میں گروپ کی دوسری پوزیشن بھی خواب بن گیا، پوائنٹ ٹیبل پر بھارت گروپ میں پہلے امریکہ دوسرے نمبر پر…

 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلا دیش کے ہاتھوں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست

فائل:فوٹو ڈیلس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ…

آئی سی سی ٹی ٹو20 ورلڈ کپ، افغانستان کی نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے اپ سیٹ شکست

فائل:فوٹو گیانا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں…

ٹی20 ورلڈ کپ ،پاکستان اورامریکا آج آمنے سامنے ہوں گے

فائل:فوٹو ڈیلس: ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم میزبان ملک امریکا سے مدمقابل ہوں گی پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلس کرکٹ گراوٴنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ خیال رہے کہ…