Browsing Category
کھیل
بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ہی معطل کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف…
۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار
فائل:فوٹو
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے…
انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز
فائل:فوٹو
لاہور: شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب ہیں، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز ہو رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
10 واں ایڈیشن 11 اپریل سے پورے آب و تاب کے ساتھ چمکنے کے لیے تیار ہے، 6 ٹیموں دفاعی چیمپئن…
پی ایس ایل 10 ، میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے (پی ایس ایل) 10 کے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوائی تھی جو وزارت…
نیوزی لینڈ سے شکست پر شائقین کرکٹ کے طنزیہ وار پر خوشدل شاہ آگ بگولہ ہوگئے
فائل:فوٹو
ماوٴنٹ مونگانوئی : قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پے در پے شکستوں کے باعث گراونڈ میں موجود پاکستانی شائقین کرکٹ برہم دکھائی دیئے۔
ماوٴنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست…
شعیب ملک اور ثناء جاوید نے میٹھی عید کی تصویریں شیئرکردیں
فائل:فوٹو
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور صفِ اول کی اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے میٹھی عید کے موقع پر تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کی عید مزید میٹھی بنادی ہے۔مداح جوڑے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
شعیب ملک اور ثناء جاوید نے…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی
فائل:فوٹو
ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین ایک…
بنگلا دیشی عدالت کاکرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
ڈھاکہ: بنگلا دیشی عدالت نے کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نے چیک باوٴنس کیس میں شکیب…
سابق گولفر ٹائیگر ووڈز کی ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق
فائل:فوٹو
نیویارک:سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگر ووڈز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ہیں۔
ٹائیگر ووڈز نے…
سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین چل بسے
فائل:فوٹو
نیویارک:سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
جارج فورمین کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 21 مارچ کو ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق جارج فورمین کی پرورش غریبی میں ہوئی، وہ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل نہیں…
آسٹریلیا کے مقامی کلب کرکٹر میچ کے دوران چل بسے
فائل:فوٹو
ایڈیلیڈ :آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران…
مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جاتاہوں، شعیب ملک
فائل:فوٹو
کرکٹ اسٹار سابق قومی کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔
حال ہی میں شعیب ملک ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی…
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں…
بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
فائل:فوٹو
دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی۔
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف…
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا
فائل:فوٹو
دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
رپورٹس کے مطابق جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث اب وہ…
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور…
چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث منسوخ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا گروپ اے کا بے معنی میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے مدمقابل…
چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔
بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں 45 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ اوپنر تنزید حسن 24 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔
ٹاس جیتنے والی ٹیم نیوزی لینڈ…
پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پانچواں میچ، پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی نے ناقابل شکست سنچری سکور کی.
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں…
انگلینڈ کو روایتی حریف آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کو روایتی حریف آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی، آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پر پورا کر لیا.
انگلینڈ کے بن ڈکٹ نے 165 رنز کی اننگز کھیلی جواب میں جواب…