Browsing Category
کھیل
فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آ ج جوڑ پڑے گا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آ ج جوڑ پڑے گا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی…
پی ایس ایل سیزن 9 ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں گزشتہ روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے…
رضوان کی ملتان سلطانز بابرکی پشاورزلمی کو روند کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: رضوان کی ملتان سلطانز بابرکی پشاورزلمی کو روند کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی، پاکستان سپر لیگ 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
پشاور زلمی نےکراچی…
پی ایس ایل سیزن 9، پلے آف مرحلے کاآغاز آج سے ہو گا
فائل:فوٹو
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کے پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد کراچی میں آغاز ہو گا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 9 کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں…
پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا، سری لنکا کو شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
شارجہ :پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا، سری لنکا کو شکست دے دی ،فائنل میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔
شارجہ یو اے ای میں جاری ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں سری لنکا کو باآسانی شکست دے…
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی، محمد رضوان کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ کے 9 کے آخری لیگ میچ میں فتح حاصل کر کے اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ…
ٹی20 کپتان شاہین کی لاہور قلندر کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کراچی کنگز بھی آوٹ
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: ٹی20 کپتان شاہین کی لاہور قلندر کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کراچی کنگز بھی آوٹ ہو گئی ہے، قومی ٹیم کے دونوں کپتانوں نے نہ کپتانی اچھی کی نہ ان کی ٹیمیں کارکردگی دکھا سکیں.
سابق کپتان بابراعظم کی پشاور زلمی اور…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
فوٹو: اے پی پی
راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کیا۔
اس سے قبل راولپنڈی…
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی
فوٹو: فائل
کراچی: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی،کراچی کنگز نے بھی ہرادیا، میچ کی آخری بال پر زمان خان کو چوکا مار کر تجربہ کار شعیب ملک نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا.
پی ایس…
انگلش فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی
فائل:فوٹو
دھرم شالہ: انگلستان کے فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باوٴلر بن گئے ہیں۔
41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انگلش…
شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا…
شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیندکرواکر ریکارڈ قائم کردیا
فائل:فوٹو
سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیند کروا ڈالی۔
ویمنز پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں جنوبی افریقا کی سابق فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے تیسرے…
آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
ابوظہبی: آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، فتح میں کپتان کپتان بال برائن کا کردار نمایاں رہا اور انھوں نے اہم میچ ففٹی اسکور کی۔
ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے دن افغانستان نے دوسری نامکمل…
اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی
فوٹو: پی سی بی
لاہور: پی سی ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی، زلمی نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز میچ میں 8 رنزسےشکست دے دی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری…
پی ایس ایل، پشاور زلمی کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست
فائل:فوٹو
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دیدی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس…
لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا
فوٹو: پی سی بی
لاہور: لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا، پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔
ملتان میں کھیلے…
کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے اہم میچ میں کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوور میں کراچی کنگز کو جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے تاہم قلندر کے کپتان شاہین شاہ کےاسپنر کو اوور دینے…
پی ایس ایل 9 ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی
فائل:فوٹو
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان…
ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی
فوٹو: فائل
ملتان: ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی،اس بار افتخار کا جادو نہ چل سکا اور وہ میچ کی دو بالز ابھی رہتی تھیں جب بڑی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ دے بیٹھے۔
آخری بال پر 6 رنز درکار…
پی ایس ایل سیزن 9 ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
فائل:فوٹو
ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7…