Browsing Category
انٹرنیشنل
میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں،بل گیٹس
فائل:فوٹو
نیویارک:ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔ میرے بعد میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل…
ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا
فائل:فوٹو
ریاض: ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا، سٹاک مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔
جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آگیا اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ…
جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے مستقبل سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ بے وقوف…
صدر ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے براہِ راست بات چیت بہتر ہوگی کیونکہ یہ تیز تر عمل ہے اور اس سے دوسرے فریق کو بہتر…
یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کا میزائل حملہ ،6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کیف: یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کے میزائل حملے میں 6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک ہوگئے۔
حملے میں50سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، بچوں کے کھیل کے میدان اور چھوٹی گلیاں روسی حملے کا نشانہ بنائی گئیں۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ…
ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک…
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
آئی ایم ایف کے سربراہ نے ٹرمپ ٹیرف پرموٴقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ سست شرح نمو کے وقت امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، امریکا…
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
فائل:فوٹو
ایتھنز:یونان میں ایک اورخوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
تارکین وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے…
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا ایک بار پھر پہن لیا
فائل:فوٹو
لندن:برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔
پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ:اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے طبی مرکز پر حملہ کیا گیا ہے جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 22 افراد کا قتل عام کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد بیتِ حنون اور بیتِ لاحیہ کے علاقوں سے…
پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پر استقبالیہ
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پروقار الوداعی استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔
استقبالیہ میں مستقل مندوب منیر اکرم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا، جنہوں نے…
طالب علموں کی مشکلات میں اضافہ،امریکا کا سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویزے کا حصول اب اب غیر ملکی طالبعلموں کے لیے زیادہ مشکل بننے والا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے درخواستیں دینے والوں کی زیادہ سخت چھان بین…
امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون نیٹ ورک،یواے ای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے…
صد رٹرمپ کل پہلے ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ اقتدار میں پہلے ٹیرف پلان کا اعلان 2 اپریل کو کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل بروز بدھ (2 اپریل کو) ٹیرف پلان کا اعلان…
امریکا کی کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے امریکی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے۔ ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن و سلامتی کی توہین ہے
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے ایرانی میڈیا سے…
اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں فضائی حملے ، بچوں سمیت 64 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ:اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔
فلسطینی حکام کے مطابق رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
یہ لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، شہری دفاع کے 5…
صدر ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا تو اس پر بمباری کی جائے گی۔
امریکی…
دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست میں بھارتی خاتون کا نام بھی شامل
فائل:فوٹو
نئی دہلی :دنیا کے امیر ترین افراد کی درجہ بندی کرنے والے ادارے ہورون رواں برس کے ابتدائی تین ماہ کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد، ادارے اور ارب پتی افراد کے حامل ممالک اور شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔
ہورون کی درجہ بندی میں…
اگرایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے،صدرٹرمپ کی دھمکی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر…
اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی”تابوت“میں واپس آئیں گے، حماس
فائل:فوٹو
غزہ:حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی…