Browsing Category
انٹرنیشنل
جرمنی میں ایک شخص نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک شخص ہلاک، 80 سے زائد زخمی
فائل:فوٹو
میگڈے برگ: جرمنی کے شہر میگڈے برگ میں ایک شخص نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک شخص ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ سیل کرکے شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی، غیر ملکی شہری…
اخراجات بل منظور، امریکا میں آدھی رات کو ہونے والے شٹ ڈاوٴن کا خطرہ ٹل گیا
فائل:فوٹو
نیویارک:دو بار ناکامی کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کرلیا۔بل حتمی منظوری کے لیے سینیٹ بھیجا جائیگا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کے پیش کردہ اخراجات کے بل کے حق میں 366 اور مخالفت…
ایلون مسک کا جرمن چانسلرسے مستعفی ہونے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
کیلی فورنیا:ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص کی جانب سے ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے بعد ایلون مسک نے جرمن…
تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ
فائل:فوٹو
تیونسیا:تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈوبنے والے زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق افریقہ سے تھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں…
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
سیول:ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں…
ٹرمپ تقریب حلف برداری ، ایما زون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید و فروخت کی دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایما زون کے ترجمان نے بیان…
جنوبی کورین صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب،صدارتی فرائض سے معطل
فائل:فوٹو
سیول: جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے، حکمران پارٹی کے ارکان نے بھی صدر کیخلاف ووٹ دیا۔
میڈیا…
امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب
فائل:فوٹو
دمشق:شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو شام سے اردن منتقل کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق ٹریوس…
چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
فوٹو:فائل
سانتیاگو:جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔
غیر ملکی میڈیا…
ٹائمز میگزین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:ٹائمز میگزین نے اس برس امریکی صدارتی الیکشن جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا۔
امریکی جریدے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں تاریخی تناسب سے کامیابی اور امریکا کا نیا کردار…
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔
ووٹنگ کے دوران 158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت کی، 13 ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا۔
قرارداد کے…
صہیونی فورسز کی غزہ پر بدستوربربریت جاری ،مزید 20فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری رہی۔
اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ساحلی علاقے میں اسرائیلی…
شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد
فائل:فوٹو
دمشق: شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔
شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں…
بشار الاسد کے اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک
فائل:فوٹو
دمشق:شام میں صرف 4 دنوں میں حلب سے حماة، پھر حمص اور پھر دارالحکومت دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ کر بشار الاسد کی 24 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
ابو محمد الجولانی کی…
شامی صدر بشار الاسد کو خاندان سمیت روس میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی
فائل:فوٹو
روس: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔
روسی میڈیا نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا…
بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ، "دہلی چلو” مارچ کا دوبارہ آغاز
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ہو گئی، پنجاب اور ہریانہ میں "دہلی چلو" مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔کسان رہنما سرون سنگھ پانڈھر کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے جائز مطالبات کو نظرانداز کر رہی ہے ہم نے…
طالبان حکومت نے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی
فائل:فوٹو
کابل :طالبان حکومت نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان قیادت نے خواتین کو…
ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا،نیتن یاہو
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کریں گے۔
اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، وہ…
درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے منظور
فائل:فوٹو
راجستھان:بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔انتہا پسند ہندو رہنما نے عدالت سے استدعا کی کہ ہندو پجاریوں کو…
آسٹریلیا میں کم عمر بچوں پر سوشل میڈیاکے استعمال کی پابندی کا بل منظور
فائل:فوٹو
کینبرا:آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوانِ نمائندگان میں منظور کر لیا گیا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان سے منظوری کے بعد بل حتمی منظور کے لیے رواں ہفتے سینیٹ بھیجا جائے گا،…