Browsing Category

نیشنل

سال 2024ء میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز

فائل:فو سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024 میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ رواں سال غیر ملکی جریدے نے بھی آرمی چیف کو دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز بننے پر خراجِ تحسین پیش…

شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ،کراچی میں 10 مقامات کے علاوہ آج مزید 60 جگہوں پر دھرنوں کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ہے، مذہبی جماعت کے 10 مقامات پر گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ابھی ختم بھی نہیں ہوئے کہ ایک اور مذہبی جماعت نے آج 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں 10 مختلف مقامات پر پہلے ہی…

این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال ،نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی…

پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر…

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں اور بے گناہ…

عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی بات کر جاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہو جاتی ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کر کے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز…

کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا

فائل:فوٹو کرم :ضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار…

وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شہریوں کیلئے تکلیف دہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے.  گزشتہ دنوں وزیراعظم…

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی

فوٹو: سوشل میڈیا سیئول: جنوبی کوریاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا،جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی ،حادثہ کے فوری بعد 47 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی

فوٹو: سوشل میڈیا سنچیورین : پہلا ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں سے جیت لیا، جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی،مہمان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کرناکام میدان سے واپس پویلین لوٹی۔ چوتھے دن جنوبی…

مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد :وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں جس سے بجلی کے ریٹ کم ہوں گے۔ اضافی بجلی میں 26 روپے فی یونٹ بجلی اس خطے کی سب سے سستی ترین بجلی ہے خواہش ہے کہ پورا سال سستے بجلی…

افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگردواصل جہنم

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔موٴثر جوابی فائر نگ سے 15 سے زائد خارجیوں اور افغان طالبان کے ہلاک ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، موثر…

نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور امریکا میں مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری کارروائی کی جاتی ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب…

اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ انتہائی شفاف عمل کے ذریعے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کا عمل…

جاپان کے تعلیمی اداروں میں ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد نصاب میں شامل

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کے تعلیمی اداروں میں امن، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کے لیے ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد کو نصاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ، پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو جاپانی…

سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

فائل:فوٹو پشاور:سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ مہمند کچھ عرصے سے علیل تھے۔ رستم شاہ مہمند کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر سوا چاربجے شامی روڈ فیملی پارک میں ادا کی جائے گی۔ رستم شاہ مہمند…

ڈی جی پاسپورٹس کاملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا دعویٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے کہا کہ فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت اپلائی کیے گئے 7 لاکھ 3 ہزار 656 درخواستوں کو نمٹایا…

وزیراعظم کی موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے کہاہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

میثاق جمہوریت بی بی شہید کی پائیدار سیاسی سمجھ بوجھ کا ثبوت ہے،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں۔ محترمہ بی بی شہید کا خاندان ان کے ویژن کو آگے بڑھا رہا ہے۔ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں…

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے کارکنان کے لیے کمبل پہنچا دئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے ڈھائی سو…