Browsing Category

نیشنل

جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل،آئی ایس پی آرکی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز

فائل:فوٹو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پرئی ایس پی آرکی جانب سے نغمہ ”دشمناسْن“ریلیز کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار…

آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جو قوانین کو جدید اور موثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانونی اصلاحات کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

مصطفیٰ قتل کیس ، تحقیقات کے دوران مزید انکشافات سامنے آنے لگے

فائل:فوٹو کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ایک کے بعد ایک بڑے انکشافات سامنے آنے لگے۔تفتیش ارمغان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث شخص کا بھی پتا چل گیا ، ارمغان کا سہولت کار گذری تھانے کا پولیس افسر نکلا۔ مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار…

آڈیو لیک کیس ،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،…

توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق کی سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موٴقف…

مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی۔ زلزلے…

بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے ، باقی سابق وزرا ئے اعظم کا اوپن کورٹس میں ٹرائل ہوتا رہا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے…

پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما اکمل باری کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔ درخواست گزار کی…

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہوگی، کاربن لیوی عائد کرنے کی آئی ایم ایف کی جانب سے…

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی سپریم کورٹ قرار دے صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے…

وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد دوسری بار وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا یہ پہلا جلسہ ہوگا۔ ڈیرہ غازی سے رُکن قومی…

آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگای،وفد مارچ کے اوائل سے وسط تک پاکستان کا دورہ کرے گا جبکہ تکنیکی ٹیم اسی ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گا۔ پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی…

وزیراعظم کی ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا. ایسے تمام ریٹیلرز جو ٹیکس نہیں دیتے انکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے…

حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں۔ بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ نے کی جس میں وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے دلائل دیئے…

حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت گردشی قرضے کے حجم کو ختم کیا…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آج پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کرے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے آج پاکستان تحریک انصاف کا وفد ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات چیف جسٹس ہاوٴس اسلام آباد میں ہوگی جس میں اپوزیشن وفد نظام انصاف میں بہتری سے متعلق چیف جسٹس کو تجاویز دے…

بانی پی ٹی آئی فوج کو اپنی حمایت کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دیا تھا، جس کو باپ کہتے تھے اسی کے بارے میں بدزبانی کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے عمران خان فوج کو اپنی حمایت کا ذیلی…