Browsing Category
نیشنل
ٹڈاپ کرپشن کیس، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری
فائل:فوٹو
کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔
ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…
یمن تنازع سنگین انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی بحران کو جنم دے رہا ہے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دے دیا۔
سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع…
ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی۔
انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے دوران ایک ہزار 81 افراد جان سے گئے، پاکستان میں مسلسل پانچ…
مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخلوق رل رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں، کیا اللہ کو جواب نہیں دینا، میوہسپتال کے حالات بہت برے ہیں…
ہم مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، جنید اکبر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں…
سینیٹر دنیش کمارکی رمضان المبارک میں مہنگائی پر مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینٹ اجلاس کے دوران ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سینیٹر دنیش کمار نے رمضان المبارک کے مہینے میں اشیا کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے۔
ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار…
عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ اجلاس سے واک آوٴٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس سے واک آوٴٹ کر دیا۔
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کے دوران اجلاس سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ سے واک…
پاک بحریہ کے جہاز کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت کی۔مشق کا آغاز فلیٹ ریویو سے ہوا جہاں پی این ایس اصلت نے دیگر جنگی جہازوں کے ساتھ باہمی تعاون اور بحری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
آئی ایس پی…
پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر اظہار برہمی
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی…
عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔
اپوزیشن لیڈر…
ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں شامل تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں، اور ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے۔" انہوں نے عدلیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر…
داعش کا دہشت گرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش
فوٹو:انٹرنیٹ
ورجینیا: پاکستان کی جانب سے گرفتار داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
امریکی حکام کے مطابق دہشت گرد کو ابتدائی سماعت کیلئے ورجینیا کی عدالت میں پیش گیا گیا، کیس کی تفصیلی سماعت پیر کو ہوگی، شریف…
پیکا ایکٹ ، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لیے طلب کرلیا۔
پیکا ایکٹ ترمیم 2025ء کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت…
صدر،وزیراعظم کی بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملے کے نتیجے میں قیمتی جانی…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا،بیرسٹرسیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ دونوں کو مجبوراً نہار منہ روزہ رکھنا پڑ رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا…
وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر جلد عملدرآمد کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان پر جائزہ اجلاس کرتے ہوئے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کر دی۔
جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم نے وزارت تجارت کو پاکستان اور…
جھوٹ فریب و مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی لگیں گے ناں،سلمان اکرم راجا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹ فریب و مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی لگیں گے ناں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
عدالت نے بانی پی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس، پارٹی کے اندرونی معاملات چلانے سے متعلق سوالات سامنے آ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران پارٹی کے اندرونی معاملات چلانے کے حوالے سے سوالات سامنے آ گئے۔ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائیکورٹ سے حکم امتناع ختم کرائیں، جس پر بیرسٹر گوہر نے…
وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم اور کابینہ ارکان عوام کے…