پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے حوالے سے ایک بار پھر شکوک شبہات کااظہار کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف…

پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

فوفو: فائل اسلام آباد : پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ سرچ ٹرینڈ کااعلان کردیاگیا، گوگل نے ایئراینڈرز کے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔ گوگل کی طرف سے سال 2024 کے حوالے سے جاری رپورٹ میں گوگل پاکستان کےڈائریکٹر نے…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

فائل:فوٹو راولپنڈی :فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہْوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو…

رونالڈو کے بیٹے کی ”انشا اللہ” کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی مسٹر بیسٹ کے کیساتھ ایک پروگرام میں سوال پر ''انشا اللہ'' کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ دنوں النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا انٹرویو وائرل ہوا…

بی پی ایل اور سری لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو این او سی جاری

فائل:فوٹو لاہور:بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) اور سری لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو این او سی جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمئیر لیگ اور لنکن ٹی10 لیگ کیلئے متعدد…

ٹیلر سوئفٹ کا اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کا بونس ،گلوکارہ کی سخاوت کے چرچے

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران عملے کو 197 ملین ڈالر کے بونس دے کر اپنی سخاوت کا ثبوت پیش کردیا جس کی وجہ سے ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بڑی رقم ٹرک ڈرائیورز، کیٹررز،…

آرمی چیف سے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم کی ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پٹرول مقابلے برطانیہ میں 4 سے 13 اکتوبر تک جاری رہے، مقابلوں…

ملک بھر میں سرد ہواوٴں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں ٹھنڈی ہواوٴں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…

محسن نقوی سے امریکا کی قائمقام سفیرکی ملاقات، پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون…

بانی پی ٹی آئی ن لیگ کے اعصاب پر سوار ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں بانء پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی…