الیکٹرک کٹ والا موٹرسائیکل متعارف، ماہانہ خرچ ً500روپے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں الیکٹرانک کٹ والا موٹر سائیکل متعارف کرادیا گیا،ماہانہ خرچ ً500روپے ہوگا جب کہ بائیک دھواں بھی نہیں چھوڑے گا۔ پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل ساہیوال میں دو اداروں نے باہمی اشتراک سے

آزادی مارچ 27کو شروع31اکتوبر اسلام آباد داخل ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے شیڈول کا رسمی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر ہو گا جب کہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ جے یو آئی کی کی مرکزی قیادت کے اجلاس آزادی مارچ کے انتظامات

کپتان ٹیم پر بوجھ، اپنی کارکردگی صفر، ہار کی وجہ سوچ رہے ہیں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کپتان خود پوری سیریز میں ناکام رہے، آخری میچ میں کیچ چھوڑا، سٹمپ مس کیا، چوتھے نمبرپر آکر 16بالز پر17رنز بنا کر آوٹ ہوئے ، خود ٹیم پر بوجھ بنے ہوئے ہیں اور پریس کانفرنس میں کہتے ہیں وجوعات پر غور کریں گے۔

مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا،امریکی صدر ٹرمپ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاعات پر گئے جبکہ وہاں ایسے ہتھیار

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی نمبر ون پاکستان سری لنکن ینگسٹرز کے ہاتھوں وائٹ واش ہو گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1181980118165667841?s=19 سری لنکن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 0-3 سے

ہدایت“کے منتظرمولانا

شمشاد مانگٹ پاکستان میں پانچویں برانڈ کا سیاسی دھرنا ہونے جارہا ہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق اس”فیز“ میں ہوسکتا ہے یہ دھرنا محض سیاسی جلسہ ہو اور پھر مستقبل قریب میں اسے دھرنے کی شکل دی جائے۔مولانا فضل الرحمن چوتھی دھرنے باز سیاسی قوت

اسلام آباد، تاجروں کی پولیس سے جھڑپ، مزاکرات ناکام، ملک گیراحتجاج کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے تاجروں کو ایف بی آر کے دفتر جانے سے روک دیا گیا جس پر تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی پولیس نے خاردار تاریں بچھا کر راستہ بند کردیا۔ تاجر نادرا چوک پر دھرنا دے

سری لنکا ، 30پر3آوٹ، عمراکمل اوراحمد شہزاد کی چھٹی، میچ جاری

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر30 رنز بنا لئے،پاکستان نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بنچ پر بٹھا دیا۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1181927234912821248 تین

سرفرازاحمدکپتان نہیں مہرہ ہے، جیسا کوچ ایسا کپتان، عاقب جاوید

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ 1992کی فاتح ٹیم کے فاسٹ بالر اورسابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے کہا ہے سرفراز احمد کپتان نہیں بلکہ گراونڈ میں کھڑا ایک مہرہ ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ

فیفا نے ایرانی خواتین کے ساتھ ایسا کیا کیا؟ لڑکیاں خوش

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) شکریہ فیفا،ایران میں 40 برس بعد خواتین شائقین کل پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں جا کر براہ راست میچ دیکھ سکیں گی۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خبر دی ہے کہ ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد خواتین کے