شعیب ملک ٹی 20 میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے
پروویڈینس(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے۔
گزشتہ روز بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کیخلاف میچ میں شعیب ملک نے گیانا ایمازون واریئر کی جانب سے 19!-->!-->!-->…