بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا۔ What good Indian High Commission is which can’t stand with its Army Chief? Indian High Commission

غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، بھارتی دعویٰ جھوٹ ثابت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندے دعوت کے باوجود شریک نہیں ہوئے ۔ ایل اوسی کے دورے کا اہتمام دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے

برطانیہ کا سب سے بڑا خاندان، 21 بچے، خاتون 22 ویں کےلئے امید سے ہیں

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی 44 سلام سالہ خاتون سو ریڈ فورڈ 22 ویں بچے کےلئے امید سے ہیں،ایک بچہ فوت ہوا باقی تمام بچے صحت مند ہیں خود بھی خوش باش ہے. ایک برطانوی خبر رساں ادارے نے برطانیہ میں ایک ایسی خاتون ہے جس کے 10 یا 15 نہیں بلکہ

کیپٹن (ر) محمد صفدر کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کو اپنے سسر نواز شریف کی طبیعت خرابی کا جیسے ہی علم ہوا تو وہ کارکنوں کے

جنوبی افریقہ ٹیم بھارت میں امتیازی سلوک کاشکار ،فائیوسٹار ہوٹل نہ ملا

فوٹو: بی بی سی اردو ڈاٹ کام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ امتیازی سلوک ، مہمان ٹیم کا فائیو سٹار ہوٹل میں قیام مہمان ٹیم کو عام سے ہوٹل میں ٹھہرا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے

گھوٹکی، محبت میں ناکام نوجوان کی فیس بک پر لائیو خود کشی

اسلام آباد(نیٹ نیوز)صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں محبت میں ناکامی پر ایک نوجوان نے فیس بک کا لائیو آپشن آن کیا اور کیمرے اور پوری دنیا کے سامنے خود کشی کرلی۔ خود کشی کے اس واقعہ کے بعد فیس بک نے ویب سائٹ سے خودکشی کی ویڈیو ہٹادی،بعد

امید ہے دھرنے کی نوبت نہیں آئے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے ہمیں امید ہے دھرنے کی نوبت نہیں آئے گی اور مذاکرات کے ذریعے بہتری کی امید ہے، پاکستان کے لیے جو بہتر ہوگا وہی اقدام کریں گے۔ نیشنل پریس کلب

جے یو آئی ف کی لٹھ بردار تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور میں باوردی مارچ کے بعد جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی 18 اکتوبر کی سمری پر انصارلا سلام کو کالعدم قراردینے کی منظوری وفاقی کابینہ

چائنہ حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح،100 سال تک بجلی بناسکتے ہیں، وزیراعظم

حب(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے 1320 میگاواٹ چائنہ حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا، عمران خان نے کہا کہ منصوبے کے لیے 20 فیصد کوئلہ تھر سے لانے کی گزارش کرتا ہوں، یہ سی پیک کا پہلا جوائنٹ منصوبہ ہے. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے