دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، 5 نئے چہرے شامل
لاہور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔
چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں دونوں ٹیموں کا اعلان کیا، ان کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہے، کوشش کریں گے اس ٹور!-->!-->!-->…