الیکشن کمیشن کا چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی کاغذ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ عدالتی فیصلوں کے باعث کئی حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی دوبارہ کرنا…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیاست کو داغدار کیا، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستامسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ جب اوپر سے نیچے تک نظام کو استعمال کیا جاتا ہے تو ملک میں چوربازاری ہوتی ہے، توشہ خانہ لوٹ گئے۔ انھوں نے کہا کہ جواب مانگو تو گالیاں دیتے ہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

بانی پی ٹی آئی کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا 16 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 اور این اے 122 سے…

بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ذاتی طور پر کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے۔ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی…

حماد اظہر کا عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر…

توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا، بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا. سینٹرل جیل کے سپرٹینڈنٹ کی درخواست پر چیف کمشنر اسلام آباد نے سی…

چین نے پاکستان کو دیے گئے2ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی موٴخر کردی

فائل:فوٹو بیجنگ/اسلام آباد: چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی موٴخر کردی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم ہونی تھی۔ چین نے ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی یہ…

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14،14 سال قید کی سزاسنادی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی…

صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاوٴن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز…

پی ٹی آئی کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر پی ٹی آئی انٹرا…