پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ گزشتہ روز دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن نے ا?ر او…

عورتوں کی تعلیم کے حوالے سے جو غلط فہمیاں ہیں کانفرنس نے ان کی نفی کی ہے، سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور تنظیم کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ عورتوں کی تعلیم کی مخالف اقلیت درست راستے پر نہیں ہے۔ اس کانفرنس کے اثرات دور رس ہوں اور ہماری آنے والی نسلیں بھی اس…

کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کرک: کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری کلمہ چوک پر حادثہ ہوا، تیز رفتاری کے باعث ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے کے باعث 3…

عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے مزاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانے کی بجائے نیا موقف اختیارکرلیا ہے، کہتے ہیں عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی نے واضح کردیا۔…

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اقدامات اٹھانے ہوں گے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اور بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ وفاقی…

بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباوٴ ہے،خواجہ…

فائل:فوٹو سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔ نہ ہی میرا عدلیہ سے کوئی تعلق ہے اور نہ میں جوتشی ہوں کہ وقت سے پہلے بتا سکوں عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے…

حج کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے خوشخبری

فائل:فوٹو اسلام آباد:حج 2025ء کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا۔ حج کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل کو شام 4 بجے طلب کیا ہے۔…

خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس آج ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس آج ہورہی ہے کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری تعلیم فرح ناز اکبر نے ملالہ یوسفزئی کا…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاوٴس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے…