ریڈیوایبٹ آبادہزارہ کی آواز ہے،بندنہیں ہونےدیں گے،علی خان جدون
ایبٹ آباد (صفدر حسین )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد سٹیشن کی بندش کا معاملہ قومی اسمبلی اور اعلیٰ سطح پر اٹھانے کی یقین دہانی کرا دی۔
علی خان جدون نے کہا ہزارہ سے اس کی آوازاور شناخت چھیننے!-->!-->!-->!-->!-->…