ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے میچز کے شیڈول کااعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹ کے عالمی کپ سے پہلے پاکستان کے گیارہ میچز کا شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہوگی ، ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔
شیڈول!-->!-->!-->!-->!-->…