جعلی اکاونٹس کیس، پہلا نیب ریفرنس عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاوٴنٹس کیس میں پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تمام ملزمان کی طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت!-->!-->!-->…