27ویں ترمیم منظور کروانے کا صلہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی اجازت مل گئی
فوٹو : فائل
محبوب الرحمان تنولی
مظفرآباد : مرکز میں 27ویں ترمیم منظور کروانے کا صلہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی اجازت مل گئی ، ذرائع کے مطابق مطلوبہ ارکان پورے ہونے کے باوجود تحریک عدم اعتماد لانے میں جو غیر اعلانیہ رکاوٹ آئی تھی وہ ختم…