لیاقت یونیورسٹی،طالبہ کی اساتذہ کے ہراساں کرنے پرخودکشی کی کوشش

جامشورو(ویب ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ کی اساتذہ کے ہراساں کرنے پرخودکشی کی کوشش. سائرہ خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی۔ شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس

کیف(ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ رواں برس یوکرائن کے صدر منتخب ہونے والے سابق کامیڈین ولودیمیرزیلنسکی 73 فیصد اکثریت سے الیکشن جیتے تھے ، یوکرینی صدر نے اپنی

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیاعمران خان نے نےدہشت گردی کے خلاف ان کے موقف کی حمایت کی. عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے باعث70ہزار جانوں کا نقصان برداشت کیا اور 30 لاکھ

نوازشریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ، روسٹرم پربیان دیا،عدالت میں دھکم پہل

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نوازشریف کو نیب حکام نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش کیا،

وزیراعظم عمران خان نے ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز کردیں

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب،ایران میں ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہے ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اتوارکوایرانی صدرحسن روحانی سےملاقات ہوگی. دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کی قیادت سے ایرانی صدر حسن

پاک فوج کے 3 میجر کو ملازمت سے برطرف،2 کو قید با مشقت

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سزا

عالمی میڈیا کا دوہرہ معیار، ہانگ کانگ پر شور، کشمیر پر خاموش، عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کی تفریق اور دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار کیا ہے عمران خان کہتے ہیں عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج تو دکھا رہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز کر رہا ہے۔

مہوش حیات لڑکیوں کی حقوق کی جنگ لڑے گی

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1182279950113619969 اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز فلمی اداکارہ مہوش حیات کو وفاقی وزارتِ انسانی حقو ق کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر منتخب کر لیاگیا۔ مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹر

نواز شریف کا جیل سے مولانا فضل الرحمان کے نام خط

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام خط لکھا ہے جس میں انھیں ان کا ساتھ دینے کے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ نواز شریف کی جانب سے جیل سے مولانا فضل الرحمن کے نام لکھے گئے خط میں انھیں یقین