مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر بنانا سنگین غلطی کی یے، عامرسہیل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق اوپنر اور کپتان قومی ٹیم عامرسہیل نے کہا ہے پی سی بی نے مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر بنا کرسنگین غلطی کی یے، اس کے منفی نتائج بھی سامنے آئیں گے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ ایک ایسا شخص جس کو کوچنگ!-->!-->!-->…