بھارت نے ٹی 20 ایشیاء کپ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : کرک انفو
دبئی : بھارت نے ٹی 20 ایشیاء کپ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 7 وکٹوں سے ہرا دیااور اگلے مرحلے کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی،قومی ٹیم کی بیٹنگ چلی نہ باولنگ چل سکی.
دبئی میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو 128 رنز کا ہدف دیا…