پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی :  پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرا میچ راولپڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ…

27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان ، وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی جبکہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا…

27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد دستخط کر دیے ہیں. صدر آصف علی زرداری نے 27 ویں…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہو گئے ہیں دونوں نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی…

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا،…

سیف اللہ ابڑو مستعفی ہو چکے، ووٹ نہیں دے سکتے، علی ظفر، تحریری استعفیٰ نہیں ملا ،گیلانی

فوٹو : اسکرین شاٹ  اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا تحریری استعفیٰ موصول ہونے کے بعد اس پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ "استعفیٰ آنے کے بعد سیف اللہ ابڑو کو…

سیف اللہ ابڑو،احمد ملک میرے گھر پر ہیں، آج ووٹ دینگے ، 3 اور بھی تیار ہیں، فیصل ووڈا

فوٹو : اسکرین شاٹ  اسلام آباد : سینیٹر فیصل واڈا نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد ملک کے ساتھ ناشتہ کر کے آئے ہیں۔ صحافی کے سوال پر کہ ناشتہ کہاں کیا، فیصل واڈا نے جواب دیا کہ “وہ…

پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی ہے، آج راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ اب کل کھیلا جائے گا. دونوں ممالک نے باہمی رضا مندی سے میچ ایک دن آگے کیا ہے جس کا…

ائیرچیف بابر سدھو کی بھی 5 سال توسیع، تینوں افواج کے نئے قوانین،نیا کمانڈ سسٹم

فوٹو : فائل  اسلام آباد : قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جمعے کے روز ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے پہلے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی کی جائے…