اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا،اسرائیلی میڈیا

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے، جنوبی لبنان میں دھماکوں کی آوازیں…

وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا…

ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے ایف بی آر…

وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی،اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے اعدادو شمار جاری کردیئے گئے اقوام…

جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا، جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو ایک اور خط لکھا ہے۔ جسٹس منیب اختر کے خط میں چار ججز کے عدالتی حکمنامے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، خط میں کہا گیاہے کہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی،پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کی میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے ہوگا، پٹرول کے…

تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ، یہ مقدمہ تحریک انصاف کے مختلف رہنماوں کے خلاف درج کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ یہ جلسہ حکومت کی…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ، جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا،جسٹس منیب اختر نے بنچ میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری بنچ میں عدم موجودگی کا غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔ جسٹس منیب اختر نے خط…

حکومت والے خوفزدہ ہیں کہ لوگ اپنا ووٹ کا حق واپس مانگ رہے ہیں، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے، اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایا، اب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا۔ اڈیالہ…

بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس…