لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے، عثمان جدون

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسداد دہشت گردی سے متعلق اقدامات کو انسانی حقوق سے نہ جوڑے لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کسی میں بشریٰ بی بی کی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی…

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: صوبائی دارالحکومت چھ دن کے لیے دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لاہور میں 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔ شہری ملک ناجی اللہ…

اسرائیل کی رات گئے بیروت پر بمباری ، حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

فائل:فوٹو بیروت: اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاوٴں پر بھی بمباری کی، جس کے باعث بڑے…

پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھا جائے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ فاشزم اور جبر کی علامت بن چکی ہے، تشدد کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں کہ لیگی…

لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد بند، کرفیو کا سا سماں

فائل:فوٹو اسلام آباد/ راولپنڈی/ لاہور/ پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد بند، کرفیو کا سا سماں…

تحریک انصاف احتجاج کا خوف، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز لگ گئے، ریڈ زون میں رینجرز تعینات

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: تحریک انصاف احتجاج کا خوف، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز لگ گئے، ریڈ زون میں رینجرز تعینات، وزیر داخلہ محسن نقوی کی طرف سے مظاہرین کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا اعلان، جڑواں شہروں کی اہم چوک، چوراہے اور سڑکیں رات گئے…

آرٹیکل 63 اے کیس، نظرثانی اپیلیں منظور، منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف…