بھارت کا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
فائل:فوٹو
نئی دہلی بھارت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کردیا جب کہ ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2004 سے 2014 تک وزیر اعظم رہنے…