مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 69 افراد ہلاک

فائل:فوٹو مراکو:مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔ غیر ملی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ 19 دسمبر کو پیش آیا۔حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں تقریباً 80 افراد سوار…

غزہ میں صہیونی فورسز کی وحشیانہ کارروائی، آخری بڑے اسپتال کو بھی آگ لگادی،متعدد افرادشہید

فائل:فوٹو غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے آخری بڑے اسپتال کو بھی آگ لگادی جس کے نتیجے میں متعدد مریض اور…

نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور امریکا میں مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری کارروائی کی جاتی ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب…

اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ انتہائی شفاف عمل کے ذریعے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کا عمل…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ کا سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن :نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔ لارا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال جنوری میں ایک بڑا اعلان کریں گی جس کی فی الحال وہ تفصیل نہیں بتائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے…

 دعا لیپا نے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی

فائل:فوٹو لندن:برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے اپنے بوائے فرینڈ برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ کالم ٹرنر نے کرسمس کے موقع پر 29 سالہ دعا لیپا کو پروپوز کیا جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کر…

چین کا تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب،7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں پرپابندیاں…

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی…

تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو تاندلیانوالہ: تاندلیانوالہ میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث نواحی علاقے 393 گ ب کے قریب پیش آیا، 3 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور…

صدرآصف زرداری اور بلاول بھٹو کا گڑھی خدابخش جلسہ میں امریکہ کو دو ٹوک جواب

فوٹو: سوشل میڈیا گڑھی خدابخش : صدرآصف زرداری اور بلاول بھٹو کا گڑھی خدابخش جلسہ میں امریکہ کو دو ٹوک جواب، صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر کوئی سپر پاور ہے تو ہماری پاور اللہ تعالی ہے۔ گڑھی خدابخش…

گڑھی خدا بخش۔۔۔عقیدت مندوں کا جم غفیر

وقار فانی مغل 27 دسمبر 2007 کو ہمیشہ ملکی تاریخ میں المناک دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور یاد رکھا جاتا ہے۔ بے نظیر بھٹو صاحبہ کو شہید کر دیا گیا ۔ایک توانا آواز ختم کر دی گئی،کیس داخل دفتر کر دیا گیا،لاڑکانہ میں سوگواریت ہے،پارٹی ترانے…