شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی کا گھر کے سامنے دھرنا
فائل:فوٹو
تلنگانہ: بھارت میں شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔جیوتی نے کہا کہ وہ ایک اور لڑکی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دے گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع…