سلمان اکرم راجہ کی 3 جنوری تک راہداری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور :پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو 3 جنوری تک راہداری ضمانت دے دی۔
سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔
دورانِ سماعت سلمان اکرم راجہ…