ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے

فائل:فوٹو نیویارک :: ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ وہ معروف ترک صوفی سکالر بدیع الزماں سعید نورسی کے پیروکار تھے، انہوں نے سعید نورسی پر ایک کتاب بھی لکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی…

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کے لئے ارکان نام مانگ لیے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے،…

تحریک انصاف اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ متنازعہ وغیر آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی۔ اپنے ایک بیان…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے…

صدر مملکت کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ۔ 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا خوب چرچا ،ججز کے دلچسپ ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس، جسٹس منصور علی شاہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا نام لیے بغیر ریمارکس دیے اب لگتا ہے ہر کیس میں سوال اٹھے گا کیس عام عدالتی…

۔ 26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی،مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا۔ آئینی ترمیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے 26 ویں آئینی…

بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

فائل:فوٹو کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بختاور…

قومی اسمبلی میں توڑے گئے اپوزیشن ارکان کی مدد سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد :  قومی اسمبلی میں توڑے گئے اپوزیشن ارکان کی مدد سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی گئی ۔ پی ٹی آئی کے 4 ارکان نے بھی نہ صرف ووٹ دیا بلکہ وہ جب ایوان میں آئے تو حکومتی بنچوں پر بیٹھے.  شق وار ترمیم کی منظوری کے بعد…

وفاقی کابینہ کے بعد سینیٹ نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

فوٹو:فائل اسلام آباد: سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے اس طرح وفاقی کابینہ کے بعد سینیٹ نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کیا گیا،ترامیم کے حق میں پینسٹھ ووٹ آئے۔ آئینی ترمیم…