کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار

فوٹو: آئی سی سی اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار، پاک بھارت پہلا ٹاکرا ہی احمدآباد میں رکھا گیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کیا ہے. انٹرنیشنل کرکٹ…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی میڈیا سے گفتگو پر بات کرنا قبل از وقت ہے، شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ سمیت دیگر مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج یا کل میں آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے۔ ڈار صاحب کو گھٹنے ٹیکنے…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ

فائل:فوٹو منیٰ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ کا اہتمام کیا گیا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔حج کے خطبے کا 20 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔ مناسک حج کے رکن اعظم ’ وقوف…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی، استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے باعث مسترد کی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی ہم حکم امتناعی نہیں دے…

پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے

فوٹو: اے آر وائی، اے ایف پی دبئی: پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے ہو گئے ہیں اور ذرائع کے مطابق دوبئی میں پیر کو سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ابتدائی ملاقات ہوئی ہے.…

صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا ،قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے. قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی کی طرف سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط…

9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے، 9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے. ترجمان پاک افواج میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مضبوط…

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ،شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی شہباز گل کی تمام جائیداد کی تفصیلات طلب…