سابق وزیر مملکت علی محمد خان آج رہائی کے بعد چھٹی بار دوبارہ گرفتار

فوٹو:  سوشل میڈیا  مردان: پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان آج رہائی کے بعد چھٹی بار دوبارہ گرفتار ، محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مردان جیل سے رہائی پر سابق وزیر مملکت کو دوبارہ گرفتارکیا۔ سابق وزیر مملکت علی محمد خان…

پنڈی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے اورمری کی ٹریفک کنٹرول کا روڈ میپ تیار

فوٹو: اسکرین گریب  راولپنڈی: پنڈی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے اورمری کی ٹریفک کنٹرول کا روڈ میپ تیار، عید الالضحی پر شہرمیں صفائی آپریشن اور انتظامات کےلئے دفعہ 144 نافذ کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پریس کانفرنس نے پریس…

دھوپ اور ریت کی رفاقت میں

خالد مجید سیاسی رضیہ تو نہ جانے کس کس کے نرغے میں پھنسی ھوئی ہے جبکہ بچاری عالیہ اور عظمی کا بھی حال کوئی اچھا نہیں ہے اوپر سے ان تینوں کے رون سیاپے ختم ھونے کا نام ھی نہیں لیتے وقت کا بہتادھارا دنوں پر دنوں کی تہہ لگاۓ آگے بڑھتا جا رھا…

وزیراعظم اورآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکا ٹیلی فون رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا، دونوں کے مابین آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے…

خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

فائل:فوٹو لاہور:جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی۔ درخواست…

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں،خطبہ حج

فوٹو:اسکرین گریب مکہ مکرمہ:شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں، اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا، انسانوں کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، کبھی بھی کسی معاملے پر کسی دوسرے معبود…

مودی سے مسلمانوں کی حالت سے متعلق سوال پر خاتون رپورٹر کوشدید ہراسگی کا سامنا

فائل:فوٹو واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بھارت میں مسلمانوں کی حالت سے متعلق سوال پوچھنے والی خاتون رپورٹر کوشدید ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔جبکہ وائٹ ہاوٴس نے سبرینا صدیقی کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آرنے سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے26 جون تک ٹیکسوں کی مد میں سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا ہے،،،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف کارروائی کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔ جسٹس منیب اختر نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ درخواست گزار نے سپریم…

شیریں مزاری کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معذرت کرلی۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم…