خواب میں بشارت کے بعد قبول اسلام کرنے والے معروف پادری نے حج کی سعادت حاصل کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا ریاض: خواب میں بشارت کے بعد حال ہی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلمان ہونے والے معروف پادری ابراہیم رچمنڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کے مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ سعودی میڈیا کے…

باجوڑ اور وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،4 دہشگرد مارے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: باجوڑ اور وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،4 دہشگرد مارے گئے ،مرنے والے 3 دہشتگرد باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں ٹھکانے لگائے گئے جب کہ ایک خیبرکے علاقے تیرہ میں مارا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران…

ٹیلی گرام پربھی اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ دستیاب ہوگا

فائل:فوٹو معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام بھی اسٹوریز کا فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جوکہ آئندہ ماہ کسی وقت صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ اسنیپ چیٹ نے 2013 میں اسٹوریز کا فیچر سب سے پہلے متعارف کرایا تھا جو اس کے بعد لگ بھگ ہر سوشل میڈیا ایپ…

بانڈڈ اسٹوریج پالیسی سے پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی،مصدق ملک

فائل:فوٹو وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی سے بچنے کے لیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لا رہے ہیں، بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے نتیجے میں پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہو گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق…

آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا ،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا اور 300 ارب روپے کے مزید ٹیکس غریب پر مسلط کردئیے جائیں گے۔ آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی…

قومی ایئر لائن کو خسارے سے نکالنے کے لئے جہازوں کی تعداد بڑھانی ہو گی،وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ قومی ایئر لائن خسارے سے نکلنے کی استعداد رکھتی ہے، موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے بیڑے میں جہازوں کی تعداد 27 سے بڑھا کر 49 کرنی ہو گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان…

یورپ، امریکہ، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

فوٹو : فائل مکہ مکرمہ : یورپ، امریکہ، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے، سعودی عرب میں موجود مختلف ممالک کے لاکھوں افراد بھی عید منا رہے ہیں. فلسطین، اور دیگر خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، ملائیشیا انڈونیشیا…

مالاکنڈ میں رات گئے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو گھر میں قتل کر دیا گیا

فوٹو: فائل مینگورہ: مالاکنڈ میں رات گئے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو گھر میں قتل کر دیا گیا، ملزمان فائرنگ کے موقع سے فرار ہو گئے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، فائرنگ کا دردناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، ملزمان نے رشتے کے…

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے پہلا گرین سگنل، حکومتی اقدامات کا اعتراف کرلیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے پہلا گرین سگنل، حکومتی اقدامات کا اعتراف کرلیا ہے آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر نےایک بیان میں کہا…

وقوف عرفہ مکمل،150 ممالک کے ساڑھے 18 لاکھ عازمین مزدلفہ روانہ

فوٹو: ایس پی اے مکہ مکرمہ: وقوف عرفہ مکمل،150 ممالک کے ساڑھے 18 لاکھ عازمین مزدلفہ روانہ، لاکھوں عازمین حج منگل کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد مغرب کے وقت مزدلفہ کے لیے روانہ ہو گئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر…