نامور ٹی وی اداکار شکیل احمدانتقال کر گئے

فوٹو:فائل کراچی:ٹی وی  انڈسٹری کے  سینئر اداکار شکیل احمد  85 برس کی عمر میں کراچی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا جنہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔  اداکار شکیل اپنی…

پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف پراجیکٹس میں سرگرم عمل

فوٹو: پی ایچ وی جدہ: پاکستان حج رضاکار گروپ سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ایک رضاکار گروپ ہے جو ہر سال دورانِ حج منٰی، عزیزیہ اور حرم میں حجاج کرام کو مدد اور راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف…

شوبز ستاروں کی جانب سے مداحوں کو دلی عید مبارک ، تصاویر شیئر کردیں

فائل:فوٹو کراچی :شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور…

سعودیہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ ، مسلح شخص سمیت 2افراد ہلاک

فائل:فوٹو جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ میں ایک سکیورٹی گارڈ اور مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے سکیورٹی تحقیقات جا ری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار

فوٹو: فائل چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے، یہ واقعہ تاج روڈ پر واقع جیل میں پیش آیا۔ جیل میں قید قتل، اقدام قتل اور سنگین جرائم ملوث قیدیوں نے جیل کےاندر سے پولیس پر حملہ…

بحیرہ اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی ٹائٹن آبدوزکا ملبہ مل گیا

فائل:فوٹو ٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا۔باقیات پر تحقیقات کر کے حادثے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جائے گی۔ سمندر کی تہہ سے نکالی گئی…

میٹا نے ٹائم صرف کرنے سے متعلق دو منفرد نئے ٹول متعارف کرادئیے

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے دو ایسے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جو نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے کے متعلق متنبہ کرتے رہیں گے۔ میٹا کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس نوجوانوں کو اپنے…

فتح عوام کی ہوگی، موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آبادسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ حکمران خوشحال ہوگئے عوام بدحال ہوگئی قوم نے ہمت نہیں ہارنی ہارتا وہی ہے جو ہار مانتا ہے، صدا دن ایک جیسے نہیں رہتے فتح عوام کی ہوگی۔ سماجی رابطے…

وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی

فائل:فوٹو پارا چنار: وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی، دونوں خصوصی طور پر پارا چنار پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم…

لیڈی ڈیانا کے کالی بھیڑ کی تصویر والے سوئٹر کی نیلامی

فائل:فوٹو لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا…