اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کے ڈیفالٹ کے چانسز کم تھے لیکن اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم نے لاہور میں پیرس کانفرنس میں کہا سری لنکا کے صدر نے ایم ڈی آئی…

بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے۔ جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے…

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں گے اور ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگااور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی، 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ مزید اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے. آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو…

پاک بھارت ورلڈکپ میچ پرہندو انتہا پسند وں نے اعتراض اٹھادیا

فائل:فوٹو ممبئی :بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…

سیشن جج دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

فائل:فوٹو سوہاوہ: سیشن جج پتوکی راجا مبین دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں ہتھیہ خاص سوہاوہ میں ادا کی گئی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے روز یہ دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں سیشن جج پتوکی…

میکسیکو میں شدید گرمی سے 100 سے زائد افراددم توڑ گئے

نیویو لیون: میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ دو ہفتوں میں 100 سے زائد افرادجان کی بازی ہارگئے ۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات میکسیکو کی ریاست نیویو لیون میں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارتِ…

کورین عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی

فائل:فوٹو سیول:جنوبی کوریاکے باشندوں کی عمر قانون کے تحت ایک سال کم کردی گئی۔ اس کا مقصد کوریا کی آبادی کی عمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے۔ ایک قانون کے تحت جنوبی کوریا کی عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی ہے۔ اس کا…

سعودی ولی عہدسے صدر عارف علوی ،وفاقی وزراء کی ملاقات،بہترین حج انتظامات پر مبارکباد

فائل:فوٹو ریاض : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں حج 2023 کے کامیاب انتظامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور…

پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی. اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے کی حتمی…