پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، فرانس کے بڑے شہروں میں احتجاج اور جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث 917 افراد…
فائل:فوٹو
پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف ملک کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث 917 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی کے لیے تمام آپشن زیر غور ہیں…