صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا ،قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے. قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی کی طرف سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط…

9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے، 9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے. ترجمان پاک افواج میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مضبوط…

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ،شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی شہباز گل کی تمام جائیداد کی تفصیلات طلب…

معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں،اسحاق ڈار

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں، 30 جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کر رہے ہیں۔ قومی بچت سکیم کے تحت شریعت کے مطابق مصنوعات کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے…

شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

فوٹو:فائل اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے شہریار…

مناسک حج کا آغاز ہوگیا،عازمین آج رات مِنیٰ میں قیام کریں گے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔ مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان…

انگلش پلیئرٹیمی بیومونٹ نے تاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔ ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری…

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

فائل:فوٹو لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کوایف آئی اےنے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ…

کیس کی سماعت کے دوران کسی سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، کہا ہےگورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر مستحق خاندانوں کو…