منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم 

فائل:فوٹو لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔  اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج کرائے گئے…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔مفتاح اسماعیل کا انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔ استعفیٰ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو استعفیٰ بھیج دیاہے۔ مفتاح اسماعیل مسلسل پارٹی پالیسی پر…

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف بری

فائل :فوٹو لاہور: احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے قاضی مصباح ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔…

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا بھگتنی ہوگی،روسی صدر

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردارکیا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ٹی اے ایس ایس“( TASS )کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو…

نیب کو ایسی ہاوٴسنگ اسٹیٹ کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے جن کے پاس زمین نہیں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں، کیا ہمارا قانون کاروبار کے مواقع فراہم کرنے میں مددگار ہے کہ نہیں۔ سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ…

گنج پن کاشکار مرد وخواتین کے لئے خوشبخری

فائل:فوٹو بوسٹن: سائنسدانوں نے ایک سالماتی کیمیائی نظام دریافت کیا ہے جس سے بالوں کے خلیات کو تحریک دے کر دوبارہ ان کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ مردوزن میں گنج پن ختم کرنے کے لیے نئی تھراپی سامنے آسکیں گی۔ماہرین نے پگمنٹ والے خلیات…

اگر آپ خلا کی سیر کے خواہشمند ہیں تو پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک: اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل پرواز بھیجنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کے بعد ہر ماہ…

یوٹیوب کا مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے کااعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔یوٹیوب کی جانب سے یہ ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ ایک تقریب…

شاہ رخ خان کی بیٹی نے 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی اراضی خرید لی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک ہیں اور اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی زمین خرید لی۔ پراپرٹی کی رجسٹریشن دیجا وی یو فارم پی ٹی وی لمیٹڈ کے…