سینیٹ اجلاس میں آج بھی متعدد بل منظور کرلیے گئے

فائل:فوٹو سینیٹ اجلاس میں آج بھی متعدد بل منظور کرلیے گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے ہائیر ایجوکیشن ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ گیس چوری پر قابو اور ریکوری بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ…

 توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار 

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ سیشن کورٹ فریقین کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس سے…

عمرہ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام وقت کی اشد ضروری ہے، پروفیسر سجاد قمر

اسلام آباد:پاکستان سٹیزن فورم کے صدر پروفیسر سجاد قمر نے کہا ہے کہ پاکستان سے سب سے زیادہ لوگ عمرہ اور حج کرنے جاتے ہیں،عمرہ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام وقت کی اشد ضروری ہے، پروفیسر سجاد قمر کا تقریب سے خطاب۔ انھوں نے کہا کہ عمرہ آپریٹرز کو…

توشہ خانہ کیس ، الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتی۔…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی، طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی، طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے، وکیل کی استدعا پر کمیشن نے سماعت منگل تک ملتوی کر دی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں کمیشن…

نگران سیٹ اپ،وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں…

زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر،مقبوضہ کشمیر میں ننگی بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں ۔بھارتی فوج کے ہاتھوں 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین جنسی زیادتی کا شکار ہو چکی…

کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں

فوٹو:فائل  محبوب الرحمان تنولی  اسلام آباد: کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں، گول مول سے موقف اپنا کر جان چھڑا لی گئی.  زمینی حقائق ڈاٹ کام کی رپورٹ میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹیم بھارت ضرور جائے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

فوٹو:فائل راولپنڈی: ملکی تاریخ میں پہلی بار سکردو کیلئے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہونے جارہا ہے اور یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی…