راولپنڈی میں گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصاد م، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی :عمرہ ادائیگی سے واپسی اسلام آباد ائیرپورٹ سے گوجرانولہ جانے والی فیملی کی گاڑی راولپنڈی روات ٹی چوک کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے زخمیوں اور لاشوں کو…

ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا

فوٹو: وی او اے فائل تہران: ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد ایک بار پھر پردہ کے معاملے پرایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے اورخدشہ ہے کہ اس پر بھی ردعمل آئے گا۔ ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا، ایران…

چینی کی برآمد پرپابندی عائد ،بڑھتی قیمت کے باعث فیصلہ کیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد پرپابندی عائد ،بڑھتی قیمت کے باعث فیصلہ کیا گیاملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث چینی برآمد کرنے کی فوری منظوری دی گئی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی…

ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہائی کورٹ کی وکیل اورانسانی حقوق کی کارکن ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارہوگئی ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور…

لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں

فوٹو: فائل طرابلس: لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں،لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد نے نجلہ منگوش کو برطرف کرکے اس ملاقات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا لیکن وہ ملک چھوڑ کر ترکیہ جاچکی ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے…

جماعت اسلامی نے مشاورتی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو وختہ ڈال دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: جماعت اسلامی نے مشاورتی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو وختہ ڈال دیا،جماعت اسلامی کے وفد نے وقت پر انتخابات کرانے سمیت دھاندلی کے مختلف طریقوں کے دروازے بند کرنے پر زور دیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور…

ورلڈکپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کاکہناہے کہ ایشیاکپ اور ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کامیاب ہوگی۔ لاہور میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے…

الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے، فاروق ستار

فائل:فوٹو اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء فاروق ستار کاکہناہے کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں لازمی ہیں نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی،رہاکرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے رہاکرنے کاحکم دیدیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر…

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کی 14…

فائل:فوٹو پشاور :خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے 14 نشستیں حاصل کرلیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ولیج اور نیبرہڈ…