فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں پر تشدد، دھمکی آزادیٔ اظہار پر حملہ ہیں،وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغامات میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…