خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس میں دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا. چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ صرف خیبرپختونخوا کی حد تک سنا…

جہاں حمیرا اصغر کی لاش تھی ساتھ والے کمرے میں واش روم کی کھڑکی کھلی تھی،ڈی آئی جی ساوٴتھ اسد رضا…

فوٹو:فائل کراچی :ڈی آئی جی ساوٴتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ جہاں حمیرا اصغر کی لاش تھی ساتھ والے کمرے میں واش روم کی کھڑکی کھلی تھی، ہو سکتا ہے کہ کھڑکی کے ذریعے لاش کی بو باہر نکلتی رہی ہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ لاش خراب…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج شروع ہورہاہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد:چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار آج سے 16 جولائی تک چین کے شہر تیاجن میں ہونے والے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطاق اجلاس میں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے…

مون سون بارشیں، دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب

فوٹو:فائل کشمور: حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے کشمور میں دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی جس کے باعث محکمہ ایریگیشن نے درمیانے درجے کے سیلاب کا اعلان کر دیا۔ کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ…