بلوچستان میں تربت کےنواحی علاقے میں مسافر بس کے قریب دھماکہ ،6 افراد جاں بحق ،35زخمی
میڈیا میں پولیس ذرائع سے رپورٹ ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ تربت کے علاقہ نیو بہمن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر بس کے قریب بم دھماکا ہوا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.