بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
انسداد ِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات…