سویلینز ٹرائل کیس،آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، آئینی بینچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی نے ریمارکس دیے ہیں کہ آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی…

سکولوں میں ”گڈ ٹچ بیڈ ٹچ“ بارے آگاہی دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ بارے آگاہی کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں کہاگیاہے کہ ابتدائی کلاسز کے سلیبس میں گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کے بارے میں آگاہی کو شامل کیا جائے۔ مراسلے میں کہا گیا…

تنزيل 1xbet => جميع إصدارات 1xbet V 1116560 تطبيقات المراهنات + مكافأة مجانية

"برنامج المراهنات الرياضية تحميل التطبيق العميل 1xbet ComContentما هو رأي اللاعبين في التطبيق تحليل قرائنا"لقط الشاشة و فديو من 1xbet ﹣sports Betting علي جهاز الكمبيوترقم بتنزيل 1xbet على جهاز الكمبيوتر باستخدام Gameloop Emulatorتحميل 1xbet…

کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے، شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب کسی طریقہ کار کے بغیر آئین میں تبدیلیاں کر دی جائیں تو آئین محض کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جاتا ہے کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے۔ جوڈیشل…

بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد ِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات…

یوکرین سے متعلق میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا،روس

فائل:فوٹو ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔ روس نے…

اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت،یرغمال افراد کی رہائی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک…

آئینی بنچ کا سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ…