وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ کے روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ کے روانہ ہو گئے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا 16-17 فروری 2023 کو ترکیہ کا دورہ شیڈول ہے. وزیراعظم شہباز شریف کی  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوگیترجمان دفتر خارجہ…

منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیاجس پر رات 12 بجے سے عمل درآمد بھی ہونا شروع ہوچکا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، رئیلی روسو 78 اور کپتان محمد رضوان 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، شان مسعود 3 رنز بنا کر توشارا کی وکٹ بنے. ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 13.3 اوورز میں پورا کر لیا، اس سے…

منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی اس سےصرف غریب پسیں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان…

ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا

 اسلام آباد: ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا حکومت کی جانب سے پہلے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا بعد میں سینیٹ میں لایا گیا۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ دستاویزات پیش کرنے کے دوران سینیٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا، عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین کو 23 فروری تک کے نوٹسسز جاری کر دیئے. اس سے قبل عمران خان کو انسداد دہشت گردی…

ضمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،جی ایس ٹی25 فیصد،عوام سادگی اپنائیں، اسحاق ڈار

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت اجلاس، وفاقی خزانہ اسحاق ڈارکی طرف سے ضمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،جی ایس ٹی25 فیصد،عوام سادگی اپنائیں، اسحاق ڈار کا ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کرتے وقت سب…

الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کرلی۔ الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی جس پر لاہور…

گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: گورنر نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کر دیا ، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ وہ تاریخ دینے کے مجاز نہیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی ملاقات کا…

وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ٹیکس قوانین 2023 بلز منظور کر لئے ،لگژرری آئٹمز پر ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے. ذرائع کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نےخراب معاشی صورتحال کیوجہ سے کفایت شعاری سے متعلق اقدامات کی منظوری دیدی.…