عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری کر دیا گیا، کل نیب راولپنڈی پیش ہونے کا کہا گیا ہے. نیب نے کی طرف سےالقادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں جاری سمن میں کہا…

علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار ،رہائی کاحکم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردئیے پی ٹی آئی کیدونوں رہنماوٴں پر 3 ایم پی او کے تحت مقدمات درج ہیں۔ اسلام آباد…

افغانستان میں ملا محمد حسن اخوند سبکدوش ، مولوی عبدالکبیر کو نیاوزیراعظم مقرر کر دیا گیا

فوٹو : فائل کابل: افغانستان میں ملا محمد حسن اخوند سبکدوش ، مولوی عبدالکبیر کو نیاوزیراعظم مقرر کر دیا گیا، تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے تبدیلی کے احکامات جاری کئے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کے مطابق تحریک طالبان کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت آمد پر گڈ ٹو سی یو کہنے کے بعد اسلام…

جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی مزید تفصیلات مناظر عام پر آگئیں، یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور میں 9مئی کو جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔ ان شر پسندوں نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جو…

فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے،ہائی کورٹ کی طرف سے گرفتاری سے کل تک روکنے کے حکم کے باوجود پولیس عدالت کے باہرموجود رہی۔ فواد چوہدری نے باہر آنے کی کوشش کی پھر واپس عدالت چلے…

9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کافیصلہ کیاگیا، شہبازشریف نے کہا 9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل

فائل:فوٹو لاہور: ہیکرز نے پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کر کے نامناسب ویڈیوز شیئر کر دیں۔اداکارہ نے بتایا کہ اس پیج پر ان کا کوئی اختیار نہیں ہے اور متعدد کوششوں کے باوجود وہ پیج دوبارہ حاصل نہیں کر پارہیں۔ اداکارہ…

کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز

فائل:فوٹو پیرس: فرانس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ سے کے ستاروں کی شرکت بھی متوقع ہے ۔ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ستاروں کی بڑی تعداد فرانس پہنچ گئی ہے،…