اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا،شہریار آفریدی کی اہلیہ بھی رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی میں آج طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے برٹش نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران…

 آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری

فائل:فوٹو  راولپنڈی: پولیس نے آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو بھی…

شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار، تینوں کو آج ہی جیلوں سے رہائی ملی تھی تاہم تینوں کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج جیلوں سے…

ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان

مقصود منتظر جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز دے رہا ہے۔معذولی کے بعد شیر اپنے کچھار میں تنہا ہے۔ آس…

9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

فوٹو: فائل راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ 9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ حالیہ المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔ آئی ایس پی…

پی ٹی آئی لیڈرشپ زمان پارک میں موجود دہشتگردوں کو پولیس کے حوالے کرے،نگران وزیر اطلاعات پنجاب

فائل:فوٹو لاہور : نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کاکہنا ہے کہ جناح ہاوٴس حملے میں ملوث 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیں، پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی جاتی ہے کہ انہیں پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے۔ عامر میر نے…

ٹھوس حقائق کے بجائے مفروضوں کی بنیاد پر فیصلہ سازی تباہ کن ہے،پی ٹی آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لندن پلان کے تحت طے شدہ شرمناک سیاسی نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔ محض شکوک و شبہات یا پرامن احتجاج کے آئینی حق کے تحت بغیر مقدمات اٹھائے گئے ہزاروں شہریوں کو رہا کیا جائے…

کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی قیادت جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔…

نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب راولپنڈی میں…