اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کی رہائی کا حکم،پولیس کی دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔فواد چوہدری رہائی کے بعد باہر جانے کیلئے گاڑی کے پاس پہنچے تو پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی، انہوں نے اپنے سامنے…

وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق حج کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیاہے کہ وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ سماجی…

قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔بل کے تحت مجلس شوری (پارلیمنٹ) یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان یا رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا…

نو مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں فرق پوری دنیا نے دیکھ لیا ،مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں…

شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی پانے والی تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لی گئیں، پولیس نے دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا. عدالت نے سینیٹر…

چیف جسٹس کی عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر وضاحت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ایسا ہر کسی کو کہتا ہوں۔…

عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کے لیے دائر درخواست میں 9 مئی اوراس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے چیئرمین پی…

 اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں،فوادچوہدری 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل

فائل:فوٹو  راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں  کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں  کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کمی کا اعلان…