جناح ہاؤس کا تاریخی حوالہ

آمنہ جنجوعہ تحریک انصاف کے احتجاج نے لاہور کے جناح ہاؤس کی جانب توجہ مبذول کرائی، لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ جناح ہاؤس،،، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی لاہور میں ذاتی جائیداد تھی جسے قائد اعظم نے 1943 میں موہن لعل بھاسن سے خریدا تھا.…

فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ

فوٹو: آئی ایس پی آر فائل راولپنڈی: فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت  خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے…

روس کی جانب سے ہسپتال پر میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے،یوکرین

فائل:فوٹو کیف: یوکرین نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے میزائل حملوں میں ایک ہسپتال کو بھی نشانہ بنایا جس میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے یوکرین کے شہر ڈونیسک کے گورنر پاؤلو کیریلینکو نے الزام عائد کیا ہے کہ شہر…

چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد منظور کرنے سے پہلے ایوان میں خطاب…

القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…

انتخابات کیس ،الیکشن کمیشن کا موقف تھا وسائل دیں انتخابات کروا دیں گے لیکن اب اس نے پنڈورا باکس کھول…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پنجاب انتخابات کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ جس انداز میں سیاسی قوتیں کام کر رہی ہیں یہ درست نہیں۔ فیصلہ حتمی ہوجائے پھر عمل درآمد کرائیں…

سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں

فائل:فوٹو کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ مارہ ٹریفک حادثے کے دوران زخمی ہوئی تھیں ۔ شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی…

ترکیہ انتخابات ، صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا

فائل:فوٹو انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔ صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب…

عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں۔ ہمارا مقصد سیاسی انتقام لینا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر…

آرمی چیف اورصدر یواے ای کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ…